اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’معاہدے سے خانہ جنگی پر فرق نہیں پڑے گا‘

امریکہ اور روس کے درمیان ہونے والا معاہدہ خود ان دونوں ممالک کے لیے کیا معنی رکھتا ہے اور اس کا شام میں جاری خانہ جنگی پر کیا اثر پڑے گا۔

اس بارے میں بی بی سی کے اسد علی کی اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی میں سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد سے گفتگو سنیے۔