اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آخر حکومت کس گروپ سے بات کرے گی؟‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے افغان سرحد سے متصل ضلع اپر دیر میں ہونے والے دھماکے میں پاکستانی فوج کے ایک میجر جنرل، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک لانس نائیک ہلاک ہوگئے۔

فوج کے اتنے اعلیٰ افسر جب سفر کرتے ہیں تو ان کی سکیورٹی کا کیا بندوبست ہوتا ہے۔ اس موضوع پر بی بی سی کی نصرت جہاں نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد مُنیر سے بات کی اور پوچھا کہ اس میں سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی ہوتی ہے اور اس واقعے کا طالبان سے مذاکرات کرنے کے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا۔