اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مظفر نگر فسادات سیاسی سازش کا نتیجہ‘

بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر اور اس سے متصل اضلاع میں حالیہ ہندومسلم فسادات کے بعد جب ریاست کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو علاقے کا دورہ کرنے پہنچے تو ان کو لوگوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

مظفر نگر کی تازہ صورتِ حال جاننے کے لیے بی بی سی کے نصرت جہاں نے بی بی سی ہندی سروس کے دلنواز شاہ سے بات کی جو اتوار کو متاثرہ علاقے سے واپس آئے ہیں۔