اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں شراب نوشی کا رجحان

اسلامی جمہوریۂ پاکستان میں شراب نوشی پر پابندی ہے۔ قانون میں شراب پینے والے مسلم شہریوں کے لیے 80 کوڑوں کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ اِس کے باوجود، شراب نوشی کی عادت پھیل رہی ہے۔

کئی نجی ادارے، معیوب سمجھے جانے والے اِس موضوع کے بارے میں شعور پیدا کرنے کی کوششوں میں ہیں تاکہ شراب کے عادی لوگوں کی زندگیاں تباہی سے بچ سکیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار چارلز ہیوی لینڈ کی رپورٹ، ظہیرالدین بابر کی آواز میں۔۔۔۔