اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اداکار تھوڑے بےشرم ہوگئے ہیں‘

بی بی سی ہندی کی نیہا گپتا کی بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ گفتگو سنیے جس میں انہوں نے اپنی نئی فلم ’بے شرم‘ اور اس فلم میں اپنے والدین کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی۔