اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی فلم زندہ بھاگ کی آسکر کے لیے نامزدگی

آسکر ایوارڈ کے لیے منتخب کی جانے والی پاکستانی فلم زندہ بھاگ ریلیز ہوگئی ہے۔ نئے ہدایتکاروں اور بہت سے نئے اداکاروں کے ساتھ یہ فلم اس برس ریلیز کی جانے والی ایسی فلموں میں سے ایک ہے جسے لالی وڈ میں رجحان ساز قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم کچھ فلمی حلقوں کی جانب سے آسکر میں بہترین غیرملکی فلم کی کیٹگری میں زندہ بھاگ کی نامزدگی کی مخالفت بھی کی جا رہی ہے۔ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ