اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الشباب گروہ کون ہے؟

صوماليہ ميں سرگرم شدت پسند گروہ الشباب نے کينيا کے دارالحکومت نيروبی کے شاپنگ مال پر حملے سے بہت پہلے وہاں کے عوامي مقامات پر حملوں کی دھمکی دی تھی۔ کینیا نے شدت پسندوں کے خلاف لڑائی میں صومالیہ کی فوج کی مدد کے لیے اپنے چار ہزار فوجی موگادیشو بھیجے تھے۔ الشباب گرو کیا ہے اور کینیا پر حملے سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ دیکھیے عارف شمیم کی رپورٹ۔