اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور چرچ حملہ، مسیحی برادری سوگوار

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے چرچ پر حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اکیاسی ہو گئی جبکہ زخمیوں میں آٹھ کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی گئی ہے۔ اس واقعہ کے بعد مسیحی برادری سوگ میں ہے جبکہ گھروں میں لوگ غم میں ہیں۔ پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں اس حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں ۔

تفصیل جانیے عزیز اللہ خان سے