اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شدت پسندی سے نمٹنا سب سے بڑا چیلنج‘

بی بی سی اردو سروس کے نامہ نگار ثقلین امام کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک اور صوبے کے لیے زیادہ بڑا خطرہ مذہبی شدت پسندوں کی دہشت گردی ہے اور شدت پسندی سے نمٹنا اس وقت سب سے بڑا چیلنج ہے۔