اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کہاں دستک دیں،خود کو بھی مار لیں گے‘

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے سے متاثرہ گاؤں قلعہ بدی کے رہائشی محمد قاسم کہتے ہیں ان کا گاؤں مٹی کا ڈھیر بن گیا ہے لیکن کسی نے ابھی تک ان کی داد رسی نہ کی۔ نامہ نگار سارہ حسن سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ کئی افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔