اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھ طاس معاہدہ اور پاکستان میں پانی کا بحران

قصور میں پاکستان اور بھارت کی سرحد کے قریب تلوار پوسٹ پر ایک عارضی خیمہ بستی بنائی گئی ہے ۔ شدید حبس اور گرمی کے موسم میں بیس کے قریب خاندانوں کے لیے یہ عارضی ٹھکانہ کسی نعمت سے کم نہیں۔