اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 25 ستمبر کا سیربین، حصۂ دوم

برطانیہ کی وزیر داخلہ ٹھريسا مے نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران اپنی حکومت کی پالیسی دہراتےہوئے کہا کہ اب صرف ان لوگوں کی برطانیہ میں آمد کی حوصلہ افضائی کی جائے گی جو اس معاشرے میں فعال اور مثبت کردار ادا کرنے کے لیے آ رہے ہوں نا کہ وہ جو جرائم میں اضافے کا باعث بنیں۔ تاہم بار بار بدلتی اور سخت کی جانے والی ویزا پالییسوں کی وجہ سے برطانیہ جانے والے کئی طالب علم، پاکستانی سیاح اور برطانیہ میں رہائش کے طلب گار افراد کافی متاثر ہورہے ہیں۔

نامہ نگار عنبر شمسی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے میر پور گئیں اور وہاں ایسے ہی ایک متاثرہ خاندان سے بات کی۔