اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ 25 ستمبر کا سیربین، حصۂ چہارم

ہر بدھ کو سیربین کے آخر میں شامل ہوتا ہے ہمارا ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار سلسلہ ’کلک‘۔

ہم جب کسي قديم عمارت کو ديکھنے جاتے ہيں تو اکثر يہ خيال دل ميں آتا ہے کہ ان خوبصورت تاريخي عمارتوں کو آنے والي نسل کے ليے کيسے بہتر طريقے سے سنبھال کر رکھا جائے۔ ان عمارتوں کو سنبھال کررکھنے کے ليے آثار قديمہ تو اپنا کام کرتا ہي ہے ليکن اب ٹکنالوجي کي مدد سے تھري ڈي ليزر سکينگ نے يہ ممکن بناديا ہے کہ ان عمارتوں کو مزيد لمبے وقت تک بہتر حالت ميں رکھا جاسکتا ہے۔

تفصيل ديکھیے ہيں نوشين عباس کے ساتھ کلک ميں۔