اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان زلزلہ: فلاحی تنظیمیں خاموش کیوں؟

زلزلے، سیلاب۔۔۔پاکستان میں گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران بڑی بڑی قدرتی آفات نے تباہی مچائی ہے اور ان سے متاثرہ افراد کی کچھ تعداد اب بھی مکمل طور پر بحال نہیں ہوئی۔ منگل کو صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے بعد فلاحی تنظیموں اور سول سوسائٹی کی طرف سے خاطر خواہ ردِ عمل ابھی تک نظر نہیں آیا۔ عنبر شمسی نے جاننے کی کوشش کی کہ اسکی وجہ کیا ہے؟