اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایف سی کو ہٹایا نہیں جا سکتا‘

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ ایف سی صرف امدادی سامان کی حفاظت کر رہی ہے، ایف سی سکیورٹی ضرورت ہے، اس کو ہٹایا نہیں جاسکتا۔ زلزلے سے متاثرہ صوبے کے وزیر اعلیٰ کے مطابق اگر محرومیوں کا شکار صوبے کے متاثرین کے لیے حکومت کچھ نہیں کرسکی تو ان محرومیوں میں شدت آجائیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آوران میں بی بی سی اردو کے نمائندے ریاض سہیل کو دیئے گئے انٹرویو میں کیا، ریاض سہیل نے ان سے پہلے یہ دریافت کیا کہ امدادی کارروایوں میں انہیں کن مشکلات کا سامنا رہا۔