اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زلزلے میں عورتیں اور بچے شدید متاثر

بلوچستان میں آنے والے زلزلے کی سب سے زیادہ شدت آواران میں محسوس کی گئی۔ امداد کی امید لگائے بیٹھے بیشتر متاثرین اب تک خالی ہاتھ ہی ہیں۔ تاہم اس تاخیر کی سب سے زیادہ قیمت عورتیں اور بچے ادا کر رہے ہیں۔ آواران سے صباء اعتزاز کی رپورٹ۔