اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلک: سارا کام ہنسی ہنسی میں

پوري دنيا ميں آئس لينڈ کے تعليم کے نظام کو ايک بہتر نظام تعليم کا درجہ حاصل ہے۔ روايتي تعليم کے اعليٰ معيار کو برقرار رکھتے ہوئے وہاں کے بعض استادوں نے آساني سے چيزيں نہ سيکھنے کي صلاحيت رکھنے والے بچوں کے ليے نيا تعليم کا نظام بنايا ہے۔ نئے نظام کے تحت يہ بچے کپموٹر کوڈنگ کا سيکھتے ہيں، ساتھ پڑھنے والے اپنے ساتھيوں سے سيکھتے اور سکھاتے ہيں اور سب سے اہم اس عمل کے دوران ہنسنا سيکھتے ہيں جس سے ان کي يادداشت بہتر ہوتي ہے۔ کلک پيش کررہي ہيں نوشين عباس۔