اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ميرے پيا گئے رنگون ۔۔۔

رنگون کا نام ليں اور وہ مشہور گانا ميرے پيا گئے رنگون وہاں سے کيا ہے ٹيلي فون ياد نہ آئے ۔۔۔ يہ ہو نہيں سکتا۔ اب يقيناً آپ کو ياد ستا رہي ہوگي ہفتے وار سلسلے ميرا شہر کي جس ميں اس بار ہمارے نامہ نگار کو کو آنگ رنگون ہي سے ٹيلي فون کے ذريعے نہيں بلکہ ايک خوبصورت رپورٹ ميں اپنے شہر کی سیر کرا رہے ہيں۔