اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کیئر سے بھارتی کاروبار میں تیزی

اوباما کیئر یا صدر اوباما کے صحت سے متعلق پلان کی ایوانِ نمائندگان کی طرف سے منظوری نہ دینے کی وجہ سے ایک طرف تو امریکہ میں حکومت جزوی طور پر بند ہو گئی ہے لیکن دوسری طرف ہزاروں میل دور انڈیا میں کاروبار میں تیزی کی امید کی جا رہی ہے۔ واشنگٹن سے برجیش اوپادھیے کی رپورٹ۔