اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیو مہم کے دفتر کے قریب دھماکہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ايک مضافاتي طبي مرکز پر ہونے والے حملے ميں ايک پوليس اہلکار سميت دو افراد مارے گئے، اور گیارہ رضا کار زخمی ہوئے۔ پوليس کا کہنا ہے کہ يہ دھماکہ اس وقت ہوا جب مرکز ميں بچوں کو پوليو کي دوا پلائي جا رہی تھي۔ پشاور سے عزيز اللہ خان کي رپورٹ