اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طالبان سے مذاکرات، صورتحال مسلسل غیر یقینی

کالعدم شدت پسند تنظیم تحريک طالبان پاکستان کے سربراہ حکيم اللہ محسود نے بی بی سی کے ساتھ ايک خصوصي بات چيت میں حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق کہا ہے کہ مذاکرات ہو سکتے ہیں ليکن ساتھ ہی انہوں نے جنگ بندي کے لیے بعض شرائط بھي بيان کی ہیں۔اسلام آباد سے محمود جان بابر کي يہ رپورٹ جس میں انہوں نے مجوزہ مذاکرات کو درپيش بعض چیلنجز کا جائزہ لیا ہے۔