اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میرا شہر، دبئی

ہفتہ وار سلسلے ’ميرا شہر‘ میں بی بی سی کی نامہ نگار نیما آپ کو دبئی کي سیر کرا رہی ہیں۔ دبئی جو بلند ترین عمارتوں اور امیر ترین لوگ سے بھرا ہوا ہے اور یہاں آنے والوں کی کوئی کمی نہیں لیکن یہاں سے کوئی جانا نہیں چاہتا ہے۔