اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوات:سکول جانے کے رجحان میں اضافہ

پاکستان کی وادی سوات سے لڑکيوں کي تعليم کے ليے آواز اُٹھانے والی ملالہ يوسفزئي کو حال ہی میں یورپی یونین کا ساخاروف امن انعام ديا گيا جبکہ نوبيل امن انعام کے ليے اُن کا نام پيش کيا گيا۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران سوات کے سکولوں میں بچوں کي تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اس سال یہ تعداد بڑھنے کا امکان ہے۔ اس کی کيا وجوہات ہیں؟ اس کا جائزہ لیا نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی نے۔