اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچوں کی حالتِ زار: ’ذمے دار کئی عناصر ہیں‘

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں بلوچستان کے ضلع اواران میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے حالات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امدادی کاموں میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایچ ار سی پی نے آج بلوچستان میں بھیجے گیے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی رپورٹ جاری کی ہے یہ مشن کوئٹہ میں خواتین کی یونیورسٹی پر حملے کے بعد بھیجا گیا تھا۔ ہماری ساتھی نصرت جہاں نے اس فیکٹ فائنڈنگ مشن کی رپورٹ کے لیے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی چیئرپرسن زہرہ یوسف سے بات کی۔