اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت: مدھیہ پردیش کے مندر میں بھگدڑ

انڈيا کی ریاست مدھیہ پردیش میں رتن گڑھ کے مندر میں گزشتہ روز بھگدڑ مچنے سے ايک سو پندرہ ہندو زائرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں سو کے قریب عورتیں اور بچے شامل ہيں۔ مدھیہ پردیش کی حکومت نے اس المیے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔

دہلی سے شکیل اختر کی رپورٹ۔