اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اس قتل کی ٹائمنگ بہت اہم ہے‘

افغانستان کے صوبہ لوگر میں عید قرباں کے موقع پر مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں صوبے کے گورنر ارسلا جمال ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس حملے سے افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال پر کیا اثر ہو گا اور گورنر ارسلا جمال کی شخصیت کے بارے میں جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے بی بی سی پشتو کے داؤد عظمی سے بات کی۔