اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان: آبادي کا بڑا حصہ غذائی عدم تحفظ کا شکار

سولہ اکتوبر کو خوراک کے عالمي دن کے طور پر منايا گيا۔ يہ دن پاکستان ميں عيد کا دن بھي ہے۔ جہاں ايک طرف لاکھوں پاکستاني دعوتوں ميں مصروف ہيں وہيں لوگوں کي ايک بہت بڑي تعداد ايسي بھي ہے جو غذائيت کي بنيادي ضرورتوں سے محروم ہے۔

ایک حالیہ سروے کے مطابق اس وقت پاکستان میں 58 فیصد گھرانے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

لاہور سے نامہ نگار شمائلہ جعفری کی رپورٹ