اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’معاشرے کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے‘

ایک نئے عالمی سروے کے مطابق دنیا میں تین کروڑ افراد جدید قسم کی غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں جس میں کل تعداد کے حساب سے پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔

پاکستان میں غلامی کے موضوع پر بی بی سی اردو کے شفیع نقح جامعی کی ایڈوکیٹ ربیعہ باجواہ سے گفتگو سنیے۔