اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھے خود دھمکیاں مل چکی ہیں‘

شدت پسندی کے خلاف آواز اٹھانے والے برطانوی مسلمانوں کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ انہیں صومالی شدت پسند گروہ الشباب نشانہ بنا سکتا ہے۔

اس بارے میں بی بی سی کے شفیع نقی جامعی کی برطانیہ میں شدت پسندی اور نیشنل سکیورٹی کے معاملات پر کئی کتابوں کے مصنف موسیٰ خان جلال زئی کی گفتگو سنیے۔