اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں ’سی سیکشن‘ کا بڑھتا ہوا رجحان

پاکستان کے شہری معاشرے میں آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کی شرح چالیس سے پچاس فیصد تک پہنچ چکی ہے جو کہ عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے مقرر کردہ شرح سے زیادہ ہے اورماہرینِ صحت کہتے ہیں کہ یہ رجحان خطرناک ہے۔ کیا پاکستان میں ڈاکٹر جان بوجھ کر خواتین کو آپریشن کی تجویز دیتے ہیں؟

دیکھیے نامہ نگار نخبت ملک کی رپورٹ۔