اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہرت کی خواہش مہنگی پڑی

کسی کو پیشکش کی جائے کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی تو شاید یہ دعوت ٹھکرانا مشکل ہو۔ چاہے یہ پیشکش کسی مجرم ہی کو کیوں نہ کی جائے جس نے اپنی مجرمانہ زندگی سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہو۔ اقوام متحدہ کی سب سے زیادہ مطلوب مجرموں کی فہرست میں شامل ایک مجرم کی زندگی کو ڈاکیومینٹری بنانے کا وعدہ ان کے لیے کچھ غیر متوقع نتائج سامنے لایا۔

تفصيل کے ساتھ راجہ ذوالفقار علي۔