اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر 21 اکتوبر کا سیربین، حصۂ سوم

پاکستان میں اگر سینیما کا موازنہ دکان سے کیا جائے، اور فلم سازی کا فیکٹری سے، تو ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ غیر ملکی مصنوعات کی وجہ سے مزید دکانیں بن رہی ہیں اور پھر فیکٹریاں۔ عنبر شمسی نے جاننے کی کوشش کی کہ پاکستانی فلموں کو انڈین فلموں اور ملٹی پلیکسس نے کیسے مدد کی۔

اس رپورٹ کے بعد دیکھیے کراچی فلم فیسٹیول یا ’کارا‘ کے منتظم حسن زیدی سے کی گئی خصوصی گفتگو۔

اسی حصے کے آخر میں دیکھیے سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آرا۔