اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈرون حملے ’غیر معمولی احتیاط کرتے ہیں‘: امریکہ

پاکستان اور امريکہ کے درميان تعلقات ميں کشيدگي کي ايک وجہ ڈرون حملے بھي ہيں۔ چند دن پہلے انساني حقوق کے گروپ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹوں میں دعويٰ کيا گیا ہے کہ اِن حملوں ميں سے بعض جنگي جرائم اور ماورائے عدالت قتل کے زمرے ميں آ سکتے ہيں۔

ديکھيے عارف شميم کي يہ رپورٹ۔