اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لوگ حقیقت دیکھنا ہی نہیں چاہتے‘

بالی وڈ فنکار کرینہ کپور اور عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگ حقیقت سے زیادہ افسانوی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیںکیونکہ جب وہ سینما جاتے ہیں تو ان کا مقصد اپنی پریشانیوں کو پیچھے چھوڑنا ہوتا ہے۔