BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

سب کی نگاہیں حسینۂ کائنات کے تاج پر

  • 30 اکتوبر 2013
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2013/10/131030_miss_universe_beauty_nj
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

2013 کی حسینۂ کائنات کا مقابلہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہو رہا ہے۔ اس مقابلے میں شریک ہونے والی حسیناؤں کی تصاویر

  • روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے حسینۂ کائنات کے مقابلے میں فرانس کی ہنارانی ڈی لنگ یکس اپنے ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

  • یہ مقابلہ نو نومبر کو شروع ہو رہا ہے اور وینزویلا کی ماریا گیبریالا بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔

  • حسینہ کائنات کا یہ مقابلہ دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ براہِ راست ٹی وی پر دیکھیں گے۔ مقابلے میں شریک نکاراگوا کی نستاجا بولیور اپنے ٹیڈی بیئر کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔

  • حسینۂ کائنات کے اس مقابلے میں چیک ری پبلک کی گیبریلا کارتویلوا ماسکو کی ایک تقریب میں مُسکراتے ہوئے نظر آئیں۔

  • مس ایکواڈور اپنے ملک کی جانب سے حسینۂ کائنات کا تاج حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔

  • بلغاریہ بھی اس مقابلے میں سخت ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ بلغاریہ کی ونیتا کراستوا بھرپور تیاری کے ساتھ ماسکو میں موجود ہیں۔

  • مقابلے میں مس پولینڈ پالینا کرپنگا اپنی خوبصورتی اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کریں گی۔

  • حسینۂ کائنات 2013 کے اس مقابلے میں تقریباً 90 ممالک کی حسینائیں شریک ہو رہی ہیں۔

  • ماسکو میں مقابلے سے پہلے ہونے والے فیشن ڈے کے موقعے پر مقابلے میں شامل حسینائیں۔

  • دوسری حسیناؤں کی طرح یونان کی انستاسیا سدریلو پاؤلے کی نگاہیں بھی حسینۂ کائنات کے تاج پر ہیں۔

  • امریکہ کی جانب سے مس امریکہ ایرن بریڈی شامل ہوئی ہیں۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ

  • 24 اپريل 2018
کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

  • 22 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی