اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میرا شہر سٹاک ہوم

سٹاک ہوم میں خوش لباس ہونا اور بن ٹھن کر رہنا زندگی کا حصہ ہے۔ یہی نہیں بلکہ یہاں بسنے والے ان گنت فیشن ڈیزائنر دنیا بھر میں فیشن کے رجحانات کا تعین کررہے ہیں۔ اس جوان رنگ شہر کی کي سیر کرا رہي ہيں بي بي سي کی نامہ نگار ڈینا تاہماسیبی۔