اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ یکم نومبر کا سیربین، چوتھا حصہ

سٹاک ہوم میں خوش لباس ہونا اور بن ٹھن کر رہنا زندگی کا حصہ ہے۔ یہی نہیں بلکہ یہاں بسنے والے ان گنت فیشن ڈیزائنر دنیا بھر میں فیشن کے رجحانات کا تعین کررہے ہیں۔

سیربین کے آخری حصّے میں جوان رنگ شہر کی کي سیر کرا رہي ہيں بي بي سي کی نامہ نگار ڈینا تاہماسیبی۔