اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بس مان بڑھے گا، کچھ خاص فائدہ نہیں‘

بھارت کا پہلا خلائی مشن ’منگل یان‘ مریخ کی جانب روانہ ہوگیا ہے جس کے بعد بھارت سرخ سیارے پر کامیابی سے خلائی مشن روانہ کرنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ہے۔ بھارت کے سیاسی تجزیہ کار بھرت کرنارڈ نے بی بی سی کے شفیع نقی جامعی کو بتایا کہ اس پراجیکٹ سے بھارت کی بین الاقوامی ساکھ پر تو اثر پڑ سکتا ہے لیکن اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں۔