اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنگلہ دیش:’معاملہ بہت دور تک جائے گا‘

بنگلہ دیش کی ایک عدالت 2009 میں ہونے والی بغاوت کے مقدمے میں 158 افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔ بی بی سی کےشفیع نقی جامعی نے بنگلہ دیش کے صحافی سیف الہدیٰ سے عدالتی فیصلے کے اثرات پر بات کی ہے۔