ویس روسی ماؤٹ فُجی کے چکر لگاتے ہوئے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماؤنٹ فُجی کے نو چکر

اکثر لوگ تو جاپان کے ماؤنٹ فُجی پر چڑھتے ہوں گے لیکن سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ویس روسی نے جیٹ پیک پہن کر اس کے گرد چکر لگانے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے دس منٹ دورانیے کی ان پروازوں میں اس پہاڑ کے گرد ایک ہفتے میں نو چکر لگائے۔