اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نجی سکولوں کے نصاب پر حکومتی نگرانی

پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں پرائیویٹ سکولوں کے نصاب پر باقائدہ حکومتی نگرانی کرنے کے لئے قانون سازی پر بات چل رہی ہے ـ یہ اقدام بظاہر ایک نجی سکول کے متنازعہ مضمون پر پابندی عائد کيے جانے کے بعد کیا گیا ہے۔ لیکن مبصرین کہتے ہیں کہ اس حکومتی نگرانی کے عمل سے معاشرے میں عدم برداشت کو فروغ مل سکتا ہے ـ تفصیلات لاہور سے صبا اعتزاز کی رپورٹ ميں