اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انتہائی خطرناک آدمی کو سربراہ چنا ہے‘

ملا فضل اللہ افغانستان کے صوبے نورستان میں ہیں۔ ان کا گروہ وہیں سے پاکستان کے اندر کارروائیاں کرتا ہے۔

قیادت کی اس تبدیلی کے بعد پاکستان کی حکمت عملی کیا ہو گی اس بارے میں بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی فراز ہاشمی نے بات کی دفاعی اور افغان امور کے تجزیہ کار بریگیڈیئر ریٹائرڈ سعد محمد سے اور پوچھا کہ کیا ملا فضل اللہ کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان افغانستان حکومت سے کوئی تعاون حاصل کر سکے گا۔