اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فضل اللہ امیر تحریک طالبان، حکومتی پالیسی کیا ہوگی؟

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق امیر حکیم اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت اور نئے امیر کے انتخاب سے اب بظاہر ایسا لگتا ہے کہ امن مذاکرات کےلیے شروع کی گئی تمام تر کوششیں دم توڑ گئی ہیں ۔

لیکن سوال یہ ہے کہ ایسی صورتحال میں آنے والے دنوں میں حکومت اور طالبان کے درمیان مزاکرات کا کوئی امکان پیدا ہوسکتا ہے یا نہیں ، اسی کا جائزہ ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی نے لینے کی کوشش کی ہے۔