اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جماعتِ اسلامی تنازعات کی زد میں

تحريک طالبان پاکستان کے ليڈر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پاکستان ميں يہ بحث جاري ہے کہ آیا حکیم اللہ محسود شہید ہیں یا نہیں؟ اس بحث کا آغاز ہوا جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کے اس بیان سے ہوا جس میں انھوں نے امریکہ کا ساتھ دینے والے پاکستانی فوجیوں کی موت پر سوال کيا۔ اس پر فوج کے شدید ردِ عمل نے جماعت اسلامی اور فوج کو ایک دوسرے کے مدِ مقابل لا کھڑا کیا ہے۔

دیکھیے لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ