اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں مصری ہوں مگر پہلی دفعہ سن رہی ہوں‘

عرب ممالک میں کیے جانے والے ایک مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین کے حقوق کے معاملے میں مصر سب سے خراب جگہ ہے۔ مصر کی جامع الاظہر میں معلمہ ریحام عبداللہ نے بی بی سی بات کرتے ہوئے ایسی کسی صورتحال سے انکار کیا ہے اور زمینی حقائق کو اس سے برعکس بتایا ہے۔