اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سعودی عرب سے لاکھوں واپس جانے پر مجبور‘

سعودی عرب میں ملازمت کے نئے قوانین کے بعد لاکھوں غیر ملکی واپس اپنے ملک جانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ یہ ایسے غیر ملکی محنت کش ہیں جو کسی اور ویزے پر تھے اور ویزہ ختم ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر سکونت اختیار کر لی اور غیر قانونی طور پر وہاں کام کرنے لگے۔شفیع نقی جامعی نے سعودی عرب میں الخبر کے صحافی ایس ایم ارشد سے اس موضوع پر بات کی۔