اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مذہبی ہم آہنگی، تبلیغی جماعت کا کردار

پاکستان میں بڑھتي ہوئي مذہبي عدم برداشت اور فرقہ ورانہ کشيدگي پر اکثر تشويش ظاہر کي جاتي رہي ہے۔ ليکن اب اس کے مقابلے کي خاطر اور شیعہ اور سنی مسالک کے درمیان خلیج کو کم کرنے کے لیے تبلیغی جماعت نے کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تبليغي جماعت سے وابستہ لوگ اب ملک کے طول و عرض ميں تبليغ کے شيعہ سني ہم آہنگي کے فروغ کے ليے بھي کام کريں گے۔ يہ اقدام يوں خاص اہميت اختيار کرجاتا ہے کہ اب تک تبليغي جماعت سختي سے خود کو اس طرح کے معاملات سے الگ تھلگ رکھتي رہي ہے۔

لاہور سے علي سلمان کي رپورٹ۔