اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملتان میں کشیدگی کے بعد فوج طلب

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں شیعہ سنی گروہوں کے درمیان آج دن بھر کشیدگی کی فضاء رہی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد زخمی ہوئے۔ حالات پر قابو پانے کے لیے فوج طلب کی گئی۔ ملتان سے ظہیرالدین بابر