اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کم از کم بچوں، عورتوں کو باہر نکلنے دیں‘

دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں یوم عاشور کے جلوس کے دوران فرقہ وارانہ تصادم کے بعد شہر میں صورتحال اب بھی کشیدہ ہے۔ کشیدگی سے متاثرہ علاقوں میں محصور افراد کو جہاں سکیورٹی خدشات کا سامنا ہے وہیں کرفیو کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیا کی قلت کی اطلاعات ہیں۔ نامہ نگار ذیشان ظفر نے شہر میں لوگوں سے اس ضمن میں بات کی۔