اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے‘

راولپنڈی کے واقعہ اور اس کے بعد پھیلنے والی کشیدگی کے حوالے سے بی بی سی کی نصرت جہاں نے ملی یکجہتی کونسل کے صدر عبل لخیر زبیری سے بات کی اور پوچھا کہ ان کی تنظیم ان حالات کو کس طرح دیکھتی ہے اور ان کے خیال میں ذمہ دار کون ہے؟